Swat

گل بانڈئی مرغزار، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سیدو شریف کے علاقہ گل بانڈئی مرغزارمیں گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ موٹر کار موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔