Swat

مینگورہ، سبزی منڈی اوڈیگرام منتقل، پرانی منڈی سیل

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ شہر سے سبزی منڈی اوڈیگرام منتقل کرنے کے لیے ٹی ایم اے اور انتظامیہ نے پرانی سبزی منڈی کو سیل کردیا۔ آڑھتیوں نے روڈ بند کرکے سبزی منڈی کی منتقلی کے خلاف احتجاج کیا۔ جمعہ کی سہ پہر ٹی ایم اے کے اہلکاروں نے شہر کے اندر سبزی منڈی کوسیل کرکے منڈی کو جانے والے دونوں راستوں کو کھود کر بند کردیا۔ آج ہفتہ سے اوڈیگرام میں نئی سبزی منڈی میں کاروبار کا آغاز ہوگا۔ آڑھتیوں کے ایک گروپ نے منڈی کے باہر مدین روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کرکے ٹی ایم اے، شہر کے ایم پی اے اور وزیر اعلیٰ کے خلاف نعرے لگائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔