Swat

چپریال، مٹی کا تودہ گرنے سے 2 بھائی شدید زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2 بھائی شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان وقاراحمد کے مطابق حادثہ تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال میں پیش آیا، جہاں پر دو بھائی چوبیس سالہ حضرت شاہ اور سولہ سالہ سلیم شاہ پسران قاسم شاہ مٹی کی کھدائی کے دوران تودہ گرنے سے دب گئے جس کی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو نکال کر مٹہ اسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔