Swat

غالیگے ڈپو، نوجوان نے خود کو گولی سے اڑا دیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل بریکوٹ کے علاقہ غالیگے ڈپو میں 24 سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق زاہد نامی نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔