سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلا می ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر مینگورہ میں اسٹیج تھیٹر اور فحاشی پروگرامات کی کھلی عام اجازت دیکر انتظامیہ نے عید الاضحی کی تقدس کو پامال کردیاہے 14۔ اگست اور عید الاضحی دونوں پاکستان کے مسلمانوں کیلئے ایک شعارتی حیثیت رکھتی ہے۔اس موقع پر فحش پروگرامات اور اسٹیج تھیٹرز کی اجازت دیکر ان مقدس ایام کی تقدس کو پامال اور ضلع سوات کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی طرف کوشش کی گئی ہے۔آیندہ کیلئے اس قسم کی سرگرمیوں کی روک تھام کی جائے۔
Swat
