Swat

مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعہ کی صبح شہر اور بیشتر علاقوں میں بوندا باندی ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعہ کو دن بھر سوات میں مطلع ابر آلود رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔