Swat

بحرین، نامعلوم وجوہات کی بنا پر لڑکی کی خود کشی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات کے علاقہ بحرین میں 18سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق جواں سال مسماۃ (اب) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔