Swat +A -Aسوات سمیت ملحقہ اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.3 ریکارڈ October 27, 2019 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت ملحقہ اضلاع میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت4.3 اور زیر زمین گہرائی 222 کلومیٹر رہی۔ زلزلہ کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement