Swat +A -Aسوات، مزید سات افراد ڈینگی وائرس سے متاثر، تعداد538 ہوگئی November 3, 2019 7 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید سات افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد538 ہوگئی۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق اس وقت ہسپتال میں ڈینگی کے لئے مخصوص وارڈ میں 9مریض زیرِ علاج ہیں۔ اشتہار / Advertisement