Swat +A -Aسوات، مختلف علاقوں میں ہیضہ،ایک نوجوان جاں بحق November 4, 2019 13 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے مختلف علاقوں میں ہیضہ کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ہیضہ سے متاثرہ ایک بیس سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ سیکنڈ ائیر کے طالب علم عزیز الحق ولداحسان الحق ساکن چپریال مٹہ ہسپتال میں زیر علاج تھا جو گذشتہ روز چل بسا۔ ۔ اشتہار / Advertisement