Swat +A -Aانجینئر عمر فاروق زکوٰۃ کونسل خیبر پختون خواہ کا چیئرمین تعینات November 5, 2019 10 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحریک انصاف سوات کے رہنما انجینئر عمر فاروق کو زکوٰۃ کونسل خیبر پختون خواہ کا چیئرمین تعینات کیا گیا۔ سیکرٹری زکوٰۃ و عشر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کونسل کے گیارہ ممبران کا بھی اعلان کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement