Swat

کالام، نوجوان پہاڑ سے گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں سوختنی لکڑی کے لئے جنگل جانے والا نوجوان پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ افضل خان ساکن پان سوختنی لکڑی لانے کے لئے پان کے جنگل میں گیا تھا، جہاں پاؤں پھسلنے سے وہ پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔