Swat +A -Aدارمئی،موٹر کار کی ٹکر سے دس سالہ بچہ جاں بحق November 12, 2019 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) دارمئی کے علاقہ مشکون گٹ میں موٹر کار کی ٹکر سے دس سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ عدنان سڑک کنارے جارہا تھا کہ ایک موٹر کار نے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا۔ اشتہار / Advertisement