Swat

سوات، برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش سے موسم سرد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری اور میدانی علاقوں میں دوسرے روز بارش سے موسم شدید سرد ہوگیا۔ جمعہ کو وادئی کالام کے بیشتر علاقوں میں دن بھر برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری رہا، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو بالائی علاقوں میں مزید برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔