Swat

بیاکن،شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیاکن میں 18سالہ شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ(ع) زوجہ سعید نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔