Swat

تاج چوک،سڑک کے تعمیراتی کام کے دوران معمر شخص رولر کی زد میں آکر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے تاج چوک میں سڑک کے تعمیراتی کام کے دوران 60 سالہ شخص رولر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ چوک میں تارکول کا کام ہورہا تھا کہ اس دوران عاشق حسین سڑک پار کر رہا تھا کہ رولر کے ڈرائیور نے ان کو نہیں دیکھا، جس کے نتیجے میں وہ رولر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔