Swat

یوٹیلیٹیبلز میں ناجائز ٹیکسوں کے نفاذ کو جوتی کی نوک پر رکھتے ہیں، محمد امین

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے سوات میں بجلی اور ٹیلی فون بلوں میں ناجائز ٹیکسوں کا نفاذ مسترد کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ضلع سوات ٹیکس فری علاقہ ہے لیکن اس کے باوجود بجلی بلوں میں ٹیکسوں کا نفاذ عوام کے آئینی حقوق پرڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ ناجائز حکومت آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لیے عوام کے بنیادی حقوق کا استحصال کر رہی ہے اور عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال کر آئی ایم ایف کو خوش کر رہی ہے، جس کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔