سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے ٹمبرمافیا کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی (سلیپر) برآمد کرلیں۔ پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق کبل پولیس نے اسمگلر احسان اللہ سے بھاری مقدار میں سلیپر برآمد کیے۔ ایک اور کارروائی میں کالا کلے پولیس نے ایک گاڑی سے بھی بھاری مقدار میں سلیپر برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
Swat
