Swat

جنرل بس سٹینڈ کے قریب ملنے والی مردہ خاتون کی شناخت ہوگئی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     مینگورہ کے جنرل بس سٹینڈ کے قریب ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز نامعلوم افراد نے خاتون کو قتل کیا تھااور فرار ہوگئے تھے۔ پولیس کے مطابق قتل ہونے والی35سالہ خاتون مسماۃ(س) مدینہ کالونی مٹہ کی رہائشی تھی۔ پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔