سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں نئے سال کے دوسرے دن 26سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔ نئے سال کے پہلے دن بیس سالہ شادی شدہ خاتون نے خود کشی کی تھی۔ پولیس کے مطابق جواد ساکن محلہ بابا جی کبل جو ذہنی مریض تھا، نے خود پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے۔
Swat
