Swat +A -Aسوات، وکلا کی ہفتہ کو بھی ہڑتال جاری رہی January 12, 2020 3 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں وکلا کا اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال جاری ہے۔ ہفتہ کو تمام اضلاع میں وکلا نے ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، جس کی وجہ سے عدالتوں میں تواریخِ پیشی تبدیل کی گئیں۔ اشتہار / Advertisement