Swat

بلوگرام،ارجنٹائن پلٹ جوان نے خود کشی کرلی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ کے نواحی علاقہ بلوگرام میں 35سالہ ارجنٹائن پلٹ جوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کر لی۔ افتخار نوکری کے سلسلے میں دبئی میں تھا جہاں ان کی ایک ارجنٹائن خاتون سے دوستی اور بعد میں شادی ہوئی تھی۔ افتخار چند ماہ پہلے واپس پاکستان آیا تھا۔  ہفتہ کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر انہوں نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔