Swat

وادئی کالام کے بیشترعلاقوں میں سڑکیں تا حال بند

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    وادئی کالام کے بیشترعلاقوں میں اکثر سڑکیں تا حال بند ہیں۔ پلو گاہ روڈ کو از خود کھولنے کے لئے کام کا آغاز کردیا۔ کالام کے مقامی سماجی کارکن قاری بلال نے رابطہ پر بتایا کہ کالام سے آگے اتروڑ، مٹلتان اور دیگر علاقوں کی سڑکیں برف باری کی وجہ سے بند ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔  خاص کر بیمار افراد کو لے جانے میں بہت مسئلہ ہے۔ جال بنڑ اور پلوگاہ کے اہل علاقہ نے بیلچوں کے ذریعے روڈ سے برف ہٹانے کا کام شروع کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔