Swat

ملم جبہ، آئس ہاکی مقابلوں کا آغاز ہوگیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے برفانی اور خوبصورت علاقہ ملم جبہ میں آئس ہاکی مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔ پہلے دن دو مقامی ٹیموں کے درمیان آئس ہاکی کا مقابلہ ہوا۔ ملم جبہ آنے والے سیاحوں اور مقامی لوگوں نے آئس ہاکی کے مقابلے دیکھے اور کھلاڑیوں کو داد دی۔ مقابلے کے اختتام پر مہمانِ خصوصی ڈاکٹر حیدر علی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔