سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) اینول ٹریکرز میٹ اَپ آج ہفتہ کو سوات میں منایا جائے گا جس میں ملک بھر سے مرد اور خواتین ٹریکرز، بین القوامی ٹریکرز اور کے ٹو، ماؤنٹ ایوریسٹ اور دیگر چوٹیوں کو سر کرنے والے ٹریکرز بھی شرکت کریں گے۔ اپنے تجربات سے تقریب میں موجود ٹریکرز اور لوگوں کو آگاہ کریں گے۔
Swat
