Swat

سوات، مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا سلسلہ شروع

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کے مختلف علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ منگل کو مینگورہ شہر میں بوندا باندی، بالائی علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری ہوئی، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں پھر اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج بدھ اور کل جمعرات کو بھی بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔