Swat

علی گرامہ، نوجوان کی شادی کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر خود کشی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل کبل کے علاقہ علی گرامہ میں 18 سالہ نوجوان نے شادی نہ کرانے پر زرعی زہریلی دوا کھا کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق نوجوان سلمان کی منگنی ہوچکی تھی۔ وہ گھر میں بار بار شادی کا مطالبہ کر رہا تھا۔ گذشتہ روز نوجوان نے مطالبہ پورا نہ ہونے پر تنگ آکر زہریلی دوا لے کر خود کشی کرلی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔