(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ تختہ بند میں 22 سالہ نوجوان کو خالہ زاد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق عباس ولد صدیق گھر کے باہر کھڑا تھا کہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس کے دوست اور خالہ زادعاطف نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ملزم فرار ہوگیا اور پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش اور ملزم کی تلاش شروع کردی۔
Swat
