Swat

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ”واوچر“ سکولوں کے لئے دس کروڑ جاری

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     وزیر اعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر ”واوچر“ سکولوں کے لئے حکومت نے دس کروڑ روپے جاری کردئے۔ چیرمین ڈیڈک فضل حکیم خان یوسفزئی نے سوات کے136سکولوں کی انتظامیہ کو چار ہزار طلبہ کی تعلیم،یونیفارم اور کتب کے لئے چیک حوالہ کردئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔