Swat

بیٹی نے فائرنگ کرکے باپ کو شدید زخمی کردیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے سین پوڑہ میں بیٹی نے فائرنگ کرکے باپ کو زخمی کردیا،ایس ایچ او مٹہ محمد حلیم کے مطابق واقعہ نواحی علاقے سین پوڑہ میں پیش آیا جہاں پر گھریلو جھگڑوں کی بناپر طیش میں آکر جواں سال لڑکی مسماۃ (ث) نے اپنے باپ سلیم پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے مٹہ اور بعدازاں سیدوشریف اسپتال منتقل کردگیا ہے،پولیس کے مطابق مجروح سلیم نشے کا عادی اور ہروقت گھروالوں پر تشدد کرتا تھا تاہم پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔