Swat

ہم نے روایتی سیاست کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا، فضل حکیم یوسف زئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر اورچیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسف زئی نے کہا ہے کہ لوگوں سے براہِ راست رابطے کے ساتھ ساتھ عوام کی دن رات خدمت کا سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔موجودہ حکومت نے عوام کو ان کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔ ہم عوام کو ایک ایسا نظام ڈیلیور کر رہے ہیں جس میں وہ تبدیلی ایک ٹھوس شکل میں محسوس کریں گے۔ ہماری حکومت نے روایتی سیاست کو جڑ سے ختم کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے حجرہ مکان باغ مینگورہ میں لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔