(باخبر سوات ڈاٹ کام)کڑا کڑکے مقام پر لینڈ سلائڈنگ سے سوات، بونیر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند ہوگئی۔ بارش کی وجہ سے کڑاکڑ میں پہاڑی سے تودے گرنے کے بعد سوات، بونیر روڈ ہر قسم ٹریفک کے لئے بند ہوگیا ہے اور انتظامیہ روڈ صاف اور ٹریفک بحال کرنے کے لئے کام کر رہی ہے۔
Swat
