Swat

سیدو شریف،بچوں کی لڑائی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے محلہ بلال کالونی عقبہ میں بچوں کی لڑائی پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے دوسرے کو زخمی کردیا۔ زخمی زین الحق نے ہسپتال میں پولیس کو بتایا کہ ملزم ان کا پڑوسی ہے۔ میرا بچہ اس کی گاڑی کے ساتھ کھڑا تھا جس پر ملزم بچے کو گالیاں دے رہا تھا۔ جب میں نے منع کیا، تو اس نے مجھ پر فائرنگ کی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔