Swat +A -Aسوات، منگل کے روز بارش سے موسم مزید سرد April 8, 2020 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ منگل کو مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری تھا، جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement