(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ بریکوٹ میں 25سالہ شادی شدہ خاتون نے اقدامِ خودکشی کیا۔ پولیس کے مطابق مسما ۃ (س) نے شوہر کے ساتھ جھگڑے کے بعد گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا لی، جس کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیرِ علاج ہے۔
Swat
