Swat

سوات اور شانگلہ کے دو افراد بلوچستان کے ضلع ارنائی میں اغوا کے بعد قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور شانگلہ کے دو افراد کو بلوچستان کے علاقہ شاہ رگ ضلع ارنائی میں اغوا کرکے قتل کردیا۔ سوات کے علاقہ میاندم کے مظفر خان اور شانگلہ کے محمد زمین کوئلہ کی کان میں مزدور تھے کہ گذشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے ان کو اغوا کیا اور بعد میں قتل کرکے لاشیں پھینک دیں۔ دونوں مقتولین کو آبائی علاقوں میں پہنچا کر سپردِ خاک کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔