Swat

سوات، جاں بحق ہونے والے شخص کا کروناٹیسٹ منفی آگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) نوازشریف کڈنی اسپتال میں جاں بحق بونیر کے رہائشی کا کروناٹیسٹ منفی آگیا۔ بونیر کے رہائشی سیدحسین شاہ میں کرونا کی تصدیق نہ ہوسکی۔ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر غلام رحمانی کے مطابق مریض شوگر، بلڈپریشر اور گردوں سمیت دل کے عارضہ میں مبتلاتھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔