Swat

احساس پروگرام کے تحت فضل حکیم کاکیش دینے کا افتتاح

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسف زئی نے احساس پروگرام کے تحت 8171 پر رجسٹرڈ افراد کو کیش دینے کا افتتاح کیا۔ ودودیہ ہال میں غریب افراد کو 12000 روپے دے کر باقاعدہ آغاز کردیا۔ اس موقع پر اے سی بابوزئی عامر علی شاہ اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے جبکہ حکام کے ہمراہ فضل حکیم خان نے مختلف سنٹرز کا بھی دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر فضل حکیم خان نے کہا کہ حکومت کو وبائی صورتحال میں غریب طبقہ کا احساس ہے۔ اسی احساس کو مدنظر رکھ کر احساس پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔