(باخبر سوات ڈاٹ کام)محکمہئ پولیس کے سپیشل برانچ کے ڈی ایس پی پیر زر بادشاہ کا تبادلہ مٹہ کردیا گیا۔ مٹہ میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے بعد محکمہئ پولیس نے سینئر اور تجربہ کار آفیسر کا تبادلہ مٹہ کیا۔ پیر زر بادشاہ نے چارج لے کر کام شروع کردیا۔
Swat
