Swat

مینگورہ، کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن، پچیس دن بعد لوگوں کو اخبار ملا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے مینگورہ شہر میں پچیس دن بعد لوگوں کو اخبار ملا۔ روزنامہ مشرق واحد اخبار ہے جو پچیس دن بعد مینگورہ پہنچا۔ دو گھنٹے میں تمام اخبار فروخت ہوا۔ قارئین کا کہنا تھا کہ ایک جانب وہ گھروں میں بیٹھے ہیں اور دوسری جانب اخبار نہ ملنے سے وہ بور ہو جاتے ہیں۔ اب اخبار ملنے کے بعد وہ اخبار کا مطالعہ کرکے گھروں میں وقت گزاریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔