Swat

ایلم پہاڑی میں گذشتہ روز زخمی ہونے والا فوجی جوان چل بسا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور بونیر کے سرحدی علاقہ ایلم کی پہاڑی میں گذشتہ روز زخمی ہونے والا جوان زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا، جس کے بعدجاں بحق اہلکاروں کی تعداد تین ہوگئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو کا تعلق فوج اور ایک کا پولیس سے ہے۔ محکمہئ پولیس ملاکنڈ ڈویژن کے ریجنل پولیس آفیسر محمد اعجاز خان نے رابطہ پر بتایا کہ ایلم کی پہاڑی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ پولیس اور فوج کے تازہ دم دستے بھی ایلم کی پہاڑی پر پہنچ گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔