Swat

سوات، تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا،موسم سرد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ موسم سردہوگیا۔ اتوار کو بھی مینگورہ شہر اور ضلع کے باقی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج پیر کو بھی سوات میں بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔