Swat

بحرین، مرحوم قاری کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین میں گذشتہ روز جاں بحق ہونے والے قاری رشید اقبال کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ قاری رشید اقبال کو مدین ہسپتال لایا گیا، جہاں کرونا کے اثرات ہونے کی وجہ سے ان کا ٹیسٹ لیا گیا۔ علاج کے دوران وہ ایک گھنٹا بعد انتقال کر گیا تھا۔ مشتبہ ہونے کی وجہ سے ان کو سرکاری اہلکاروں نے احتیاطی تدا بیر کے ساتھ سپرد خاک کیا تھا۔ ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد ان کے اہل خانہ کے چودہ افراد سے کرونا ٹیسٹ کے لیے نمونے لیے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔