Swat

ڈی پی اُو کے حکم پر جرائم پیشہ افراد سے روابط رکھنے والے اہلکار برخاست

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد قاسم خان نے خفیہ اداروں کی اطلاع اور عوامی شکایات پر جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں سے روابط قائم کرنے پر درجنوں اہلکاروں کو برخاست کرتے ہوئے انہیں فورس سے نکال کر باہر کردیا۔ اس طرح متعدد اہلکاروں کو لائن حاضر کرنے کے ساتھ ان سے سالانہ انکریمنٹ کاٹ دیے۔ متعدد کی تنزلی کردی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرنے کہا ہے کہ سوات پولیس فورس میں کالی بھیڑوں اور جرائم پیشہ افراد کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ نہ  فورس میں کسی قسم کی غفلت ہی برداشت کی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔