Swat

بت کڑہ، لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سیدو شریف کے علاقہ بت کڑہ میں سولہ سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (گ) نے والد سے کسی بات پر ڈانٹ کے بعد گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کیا گیا، لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی۔ سیدو شریف پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔