Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری، موسم سرد

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ منگل کی سہ پہر مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جو وقفے وقفے سے شام تک جاری رہا۔ منگل کو مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں کم سے کم درجہئ حرارت 14 اور زیادہ سے زیادہ23 ریکارڈ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔