سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ سویگلئی میں محکمہ جنگلی حیات کے اہلکاروں نے تتیروں کو دام رکھ پکڑنے والے شکاری کو گرفتار کرلیا۔ محکمہئ جنگلی حیات ملاکنڈ ڈویژن کے کنزرویٹر عبدالغفور کے مطابق کارروائی سویگلئی کے مقامی جنگل میں کی گئی، جہاں پر اہلکاروں نے پائندہ مندسکنہ شموزئی کو تیتر پکڑتے ہوئے گرفتار کرلیا، جس کے قبضے سے زندہ تیتر اور دام بھی برآمد کرلیا گیا۔ ملزم کے خلاف وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Swat
