Swat

کبل کے علاقہ مانڑئی میں خاتون نے خود کو پھانسی دے کر خود کشی کرلی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل کبل کے علاقے مانڑئی میں انسٹھ سالہ خاتون نے گلے میں پھنداڈال کرخودکشی کرلی،ایس ایچ او شاہ ڈھیرئی محمدعثمان کے مطابق مسماۃ (ب م)نے افطاری کے قریب کمرے میں جاکرگلے میں پھندے ڈال کرچھت سے لٹک گئی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی، جس کی لاش کوپوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔