Swat

سوات میں کرونا بے قابو، مزید1جاں بحق،30متاثر

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں کرونا وائرس مزید بے قابو ہونے لگا۔ وائرس سے متاثر 21 سالہ نوجوان جاں بحق اور مزید 30 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق نواز شریف کڈنی ہسپتال میں زیرِ علاج چکیسر شانگلہ کا نوجوان ہسپتال میں انتقال کرگئے، جس کے بعد سوات میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد29ہوگئی۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید30افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد515ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔