سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ لنگر شاہ ڈھیرئی میں بچوں کی لڑائی پر دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی کو شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق دیور عمر واحد کی فائرنگ سے 35 سالہ مسماۃ(ن) شدید زخمی ہوئی جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا اور پولیس نے خاتون کے دیور کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔
Swat
